ایڈمیشن مہم کے سلسلہ میں اجلاس، میرا خوبصورت سکول مقابلوں کے انعقاد کا بھی فیصلہ دو ہفتوں میں محکمہ خوراک کو باردانہ کیلئے 9ہزار سے زائد درخواستیں وصول،ضلع گوجرانوالہ میں دولاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کیلئے 20لاکھ بوری کا اجرا کیاجائیگا ایس اے حمیدکا گلہ دستگیر سکول عقب میں گلیوں کی تعمیر کا جائزہ 15 April, 2021 زیر کفالت بچوں میں تحائف تقسیم کیے ،یہ بچے ہماری زیادہ توجہ کے مستحق :بیگم ڈی سی حافظ آبا د تاعلی پورروڈ چٹھہ کی عدم تعمیر کیخلاف احتجاج صوبائی وزیر چودھری اخلاق اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا رمضان بازاروںکا دورہ رپیپلز کالونی رمضان بازار کی اچانک چیکنگ کے دوران مختلف سٹالز کاتفصیلی معائنہ , معیار اور نرخوں بارے شکایت پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائیگی :ڈپٹی کمشنر ہ ایسا مسودہ چاہتے تھے جس سے پاکستان کے انتہا پسند ہونیکا تاثر جاتا،اندازہ نہیں تھا اس حد تک جائینگے ، انکے سوشل میڈیا والے سرینڈر کردیں:وزیر داخلہ،وزیراعظم نے پابندی کی سمری منظور کرلی اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کیخلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس بھجوانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ ؛بغیر ماسک موٹر سائیکل اور گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ